شہریار رشید رول نمبر147 Very poor
انٹرویو لیکچرار کومل صدیقی
جینٹک ڈپارٹمنٹ
س نمبر۱ آپ کا مکمل تعارف؟
جواب میرا نام کومل صدیقی ہے۔ میری پیدائش حیدرآباد میں ہوئی۔ میں نے 2003ءمیں حیات کالج سے میٹرک کیا اور انٹر قاسم آباد ڈگری گرلز کالج سے 2005میں کیا اور سندھ یونیورسٹی سے بیچلرز مکمل کیا 2010میں اس کے بعد M.Philمکمل کیا۔ (BIYASS)(NIBT) میں اس کے بعد 2013ءمیں سندھ یونیورسٹی جینیٹک ڈپارٹمنٹ میں ایک سال کے کنٹریکٹ پر اسسٹنٹ ٹیچر (ریگولر ) نوکری کی اور 2014میں Bio-Economicکی پرماننٹ ٹیچر اپائنٹ ہوئی۔
س نمبر ۲ جینیٹک کا اسکوپ؟
جواب جینیٹک کا کوئی خاص اسکوپ نہیں تھا مگر اب اس کا اسکوپ بڑھ رہا ہے۔
س نمبر۳ پاکستان میں جینیٹک کا اسکوپ؟
جواب پاکستان میں جینیٹک کا پنجاب کی طرف زیادہ اسکوپ ہے اور کراچی میں بھی کافی ریسرچ لیب کھل چکی ہیں مگر یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ اتنا کوئی اچھا اسکوپ نہیں کیونکہ جینیٹک کی پاکستان میں کوئی خاص اہمیت نہیں۔
س نمبر ۴ ڈپارٹمنٹ میں جینٹیک کے اسٹوڈنس کی تعداد؟
جواب جب میں جینٹیک میں ڈپارٹمنٹ میں آئی تھی تب زیادہ سے زیادہ 40سے 50تک کے درمیان اسٹوڈنٹ آیا کرتے تھے مگر اب 60سے 70 اسٹوڈنٹ ہر سال آتے ہیں جو کہ ایک اچھی مقدار ہے۔
س۵ جینٹیک کی ایجاد؟
جواب جینٹیک نے انسان پر اور باقی زندہ چیزوں پر ریسرچ کی اور (DNA)نکالنا ، کروس کروانا ایجا د کیا۔
س ۶ جینٹیک اسٹوڈنٹ نوکری کے لئے کہاں درخواست دے سکتے ہیں؟
جواب جینٹیک اسٹوڈنٹ نوکری کے لئے ریسرچ یونٹس میں درخواست دے سکتے ہیں اور لیبز میں کام کرسکتے اور اسی کے ساتھ ٹیچر بھی بن سکتے ہیں۔
س ۷ حیدرآباد میں جینٹیک کا اسکوپ؟
جواب حیدرآباد میں جینیٹک کا اسکوپ بہت کم ہے یہاں بس ایک LUMHS Molecular Lab اور Agriculture Medical Labہیں جو کہ میرے لحاظ سے کافی نہیں۔
س ۸ جینٹیک کے اسٹوڈنٹس کے لئے کوئی پیغام؟
جواب میرا کہنا ہے کہ اگر اسٹوڈنٹ کو جینٹیک میں دلچسپی ہے تو ہی جینٹیک کو اپنا پروفیشن بنائے اگر دلچسپی نہیں ہے تو جینیٹک پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ہمیشہ محنت کرے۔
س ۹ پاکستان میں جینٹیک کے بہتر ادارے کونسے ہیں؟
جواب پاکستان میں سب سے بہتر ادارہ ہے (NIBGE)
National Institute for Biotechnology & Genetic Engineeringجو کہ فیصل آباد میں ہے۔
س۰۱ جینٹیک پڑھنے کی کوئی ایک وجہ ؟
جواب جینٹیک پڑھنے سے آ پ اللہ کے اور نزدیک ہوجاتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں کتنی نعمتوں سے بنایا ہے اور جب آپ Cellکو پڑھتے ہیں تو آپ کو اللہ سے اور زیادہ محبت ہوجاتی ہے۔