syed minhaj shah
Roll num 150
"حیدرآباد یونٹ8 کی فوڈ سٹریٹ "
حیدرآباد شہر ہے ان زندادل لوگوں کا جو کسی بھی تفریح و مزہ ک موقے کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو ہمیشہ تلاش میں رهتے ہیں اسے موقے و تہوار کی جس میں کسی بھی قسم کے مزہ یا تفریح کا عنصر باکی نہ رہ جاۓ. اور جہاں بات اتی ہے کھا نے پینے کی تو حیدرآباد کی اوم اس میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ایک وقت تھا جب حیدرآباد میں کھا نے پینے کی ہوٹلز موجود نہ تھیں تو لوگ چند ہوٹلز کا رخ کیا کرتے تھے جہاں صرف دیسی کھانا ہے ملتا تھا کچھ وقت پہلے یہاں فاسٹ فوڈ ور چائنیز ڈشس کا کوئی رجحان نہ تھا تو یہاں کے لوگ بھی ان سے واقف نہیں تھے پھر کچھ وقت میں حیدرآباد میں کچ جگہوں پی ان کھانو کے ہوٹلز شرو ہوئے جن میں سے ایک ہے حیدرآباد یونٹ ٨ کی فوڈ سٹریٹ ٢٠٠٩ سے شرو ہونے والی یہ سٹریٹ حیدرآباد کی اوم کے لئے کسی توہفے سے کم نہ تھا . حیدرآباد کی اوم کے لئے یہ کسی توہفے سے کم نہ تھی لوگ دور دراز ک علاقوں ور شہروں سے یہاں کے فاسٹ فوڈ دیسی اور روایتی کھانو کا مزہ لینے اتے ہیں . حیدرآباد کی اس فوڈ سٹریٹ پی لوگوں کا رش موجود رہتا ہے . اس فوڈ سٹریٹ میں کچ وقت میں اور ہوٹلز کے اضافے نے اور ٤ چند لگا دیے اس سٹریٹ کی خاصیت یہ ہے کے چوتھے رقبے پی ہونے کے باوجود بھی یہاں ہر چیز مہیا ہے جہاں لوگ ہر طبقے سے اپنے گھر والوں کے ساتھ اور دوستوں یاروں کے ساتھ زندگی کے کچھ حسین پل گزرتے ہیں اور نیو نیو ذائقوں سے آشنا ہونے چلے اتے ہیں.

No comments:
Post a Comment