Tuesday, 27 October 2015

Interview with Mustaqeem by Sajjad Ali

Un-Edited 
Very poor 
Ur name in urdu should also be in the file. Roll Number, class, semester,  and date 
No need of question numbers
There are too much mis-spelling
In interview  do not write, " Sir" , "Janab" 



مستقیم خان کا خصوصی انٹرویو
مستقیم خان ایک خوش مزاج صحافی اور کلم نگار ہیں جو کے جیو اور جنگ کے رپورٹر بھی ہیں اور اس وقت کوٹری پر یس کلب کے صدر کی حثیت سے بھی اپنی کاوشیں سر انجام دے رہے ہیں ان کی پیدائش 1880 میں لاڑکانہ میں ہوئی جو کے ان کا آبائی گاؤں بھی ہے ۔
سوال ۔سر صحافت کا شوق بچپن سے ہی تھا یا اس کے جذبات جاوانی میں ابھرے
جواب ۔  جس دور میں ہم پیدا  ہوئے ان دنوں میں تو ہمارے گھر میں دو ہی پیشوں کو اہمیت دی جاتی تھی ایک ڈاکٹر اور دوسرا انجینئر، لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا میں اسکول سے جب بھی واپس اتا تو ابا جان 2  سے 4 بجے تک ریڈیو سے خبریں سنتے اور میں بھی اپنا ہوم ورک کرتا مجھے اس دن سے خبریں سننے کی عادات پڑ گائی جس سے میرے شوق نے امید کی پہلی منزل پار کی ۔

سوال۔اپ کی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جو اپ کی صحافت سے جڑا ہوا ہو۔
جواب۔میرے لئے ہر دن کا آغاز ایک نئی واقعہ سے ہوتا ہے ہرنیا  واقعے پچھلے واقعات کو بھلا دیتا ہے ۔
سوال ۔ اپ کیا سمجھتے ہیں کہ اپ کی نظر میں صحافت کی بنیاد کن چیزوں پر ہے ۔
جواب ۔سچائی ،ایمانداری  مضبوط بنیاد ہے پاک صحافت کی ،لیکن وطنے عزیز میں کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو اس پاک عبادت کو بیچنے کا صودا چند ٹکو کے ایواظ میں کرتے ہیں

4سوال ۔سر  صحافت کے ساتھ ساتھ زمینداری ذاتی شوق ہے یا صرف پیسہ کمانے کا ذریعہ 
جواب۔ دیکھیں جناب پیسہ اس دنیا میں زندگی گزارنے  کی بنیادی ضروریات ہے تاہم مجھے وطن کی مٹی سے زیادہ محبت ہے اگر چاہتا تو زمینے بیچ کر کاروباری بھی کرسکتا تھا اور یہی اس بات کا ثبوت ہے۔

سوال  امومن صحافت میں دوست کم  دشمن زیادہ بنتے ہیں اپ کے دوست زیادہ ہیں یا دشمن 
جواب۔ میرا کام ہے سچ کو کو سامنے لانا اور جن کو سچ کڑوا لگتا ہے ظاہر ہے وہ تو موقع کی تلاش میں ہونگے مجھے نہیں معلوم میں نے کیتنے دوشمن پالے ہوئے ہیں لیکن وہ کہتے ھیں نہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

7سوال۔ سر آۓ دن صحافیوں کے قتل کی خبریں آتی ہیں اپ کو سب سے زیادہ دکھ کس صحافی کے قتل پر ہوا 
جواب۔ والی خان بابر کا قتل پورے ملک کی صحافت کا قتل ہے وہ میرے بہت اچھے دوست بھی تھے ان کا دکھ اج بھی میرے دل میں تازہ ہے

سوال۔صحافت میں اپ کی انسپائیریشن کون ہے 
جواب ۔ شازیب خان زادہ سے کافی حد تک موتاسر ہوں
سوال۔ سر اپ کی نظر میں صحافت کے معنی کیا ہے
جواب۔ دیکھیں جی میری نظر میں صحافت کا مقصد عوام کی آواز کو سب کے سامنے لانا ،ان پر سب کی توجہ لانا ایسے لوگ جو سب کی نظروں سے اوجھل ہے ان کی آواز ائوانوں تک پہنچانے کوہی صحافت کھتے ہیں

سوال  صحافت کی روکاوٹ اپ کسے سمجھتے ہیں
جواب۔ صحافت کی اصل روکاوٹ دہشت گردی ہے

سوال۔  اپ کا مشغلہ کیا ہے 
جواب۔ موجھے جانوار پالنے کا بڑا شوق ہے
سوال۔ جانوروں میں اپ کا کون سا پسندیدہ جانور ہے 
جواب ۔مجھے بلی بہت پسند ہے

سوال۔سر  صحافت میں اپ کی پسندیدہ کتاب کون سی ہے
جواب۔ابھی تو خیر کوئی نہیں ہے البتہ جوانی میں ہسٹوریکل کتاب پڑھنے کا بہت شوق تھا

سوال۔ اپ کو یوتھ سے کیا امیدے ہیں ۔
جواب ۔ پاکستان کی اصل بنیادی ضرورت ہے نوجوان نسل اور وہ ہی روشن پاکستان ہیں

No comments:

Post a Comment