Referred back
2K/14/MC/26 FATIMA JAVED
فاطمہ جاوید
حیدرآباد کی مجموعی آبادی 25لاکھ کے قریب ہے جس میں سے00.07فیصد لوگ شہری علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔کراچی کے بعد زیادہ زیادہ شہری علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کا دوسرے نمبر پر شہر کراچی سے حیدرآباد میں کافی عرصہ قبل تفریح کے لیے کئی پبلک پارک بنائے تھے جن کی تعداد اچھی خاص تھی ۔
جن میں گل سینٹر کے قریب پریم پارک گول بلڈنگ پر پر رام داس پارک پلکے قلعے کے قریب ہوم اسٹیڈیم پارک ، تین نمبر تالاب پر مکھی کا باغ ، گرو کے گروپارک ، نور محل سینیما کے قریب شام داس پارک ، کالی موری کے قریب ڈھانن داس پارک ، پھلیلی کے قریب دلشاد پارک اور تروٹ پارک وغیرہ ۔
جیسے پارک لوگوں کی تفریح کا مرکز ہوا کرتے تھے ۔مگر اب ان پارک کا نام و نشان تک باقی نہ رہا ۔ اب وہ لوگ پچیس ہیں جو ان جگہوں کے بارے میں معلومات فراہم کرسکے ۔ یہ تمام تر مقامات اپنے وقت کے بہترین انتظامات اور مکمل تفریح سے مزین تھے ۔ پارک لوگوں کی سیرو تفریح کے لیئے بنائے گئے تھے ۔ لوگوں کو سستی اور اچھی تفریح فراہم کرنے کے لیئے پارک کھولا گیا تھا ۔
اب ان جگہوں پر کہی شاپنگ سینٹر تو کہی رہا ئشی پلازہ تعمیر کر دیئے گئے ہیں حٰدرآباد نورانی بستی میں 2009کے بعد مصطفیٰ پارک کے نام سے ایل فیملی پارک حیدرآباد میں کچھ عرصہ قبل نیو حیدرآباد ستی بھی تفریحی لحاظ سے اپنے عروج پر تھا ۔
مگر حکومت وقت غفلت اور مقول حفاظتی انتظامات نہ ہو نے کی وجہ سے مختلف قسم کے باعث بند کر دیا گیا ۔
اس پارک کا مالک کو چر بھٹی تھے ۔ جنہوں نے اپنے ذات خرچے سے اس پارک کا قیام کیا تھا ۔
پل پارک بھی زبوں حامی کا شکار ہے ۔ وہاں تفریح کے لحاظ سے کسی قسم کی سہو لیات موجود نہیں ہیں
لوگوں کا کہنا ہے کہ حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے اور اس شہر میں تفریح کے لئے کوئی خاص انتظامات اور تفریح کے لئے کوئی خاص انتظامات اور تفریح جگہیں موجود نہٰن ہیں پہلے کے دورمیں پارک موجود تھیں ۔مگر اب ان میں سے کچھ باقی نہیں رہے ۔
اور جو ہیں وہ بھی انتظامیہ کی غفلت کے باعث خترم ہو تے جا رہے ہیں ۔ عید کے دنوںں میں لوگ پارک وغیرہ میں بچوں کو لے کر ان کی خوشیاں دوبالا کرتے تھے۔
مگر اب موجود وقت میں ایسی جگہوں کی کمی کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے
پارک لوگوں کی تفریح کے لیئے ایک اہم مرکز ہوتا ہے ۔ لوگ سیرو تفریح کے لئے پارک میں آتے ہیں لطف اندوز ہوتے ہیں پارک دیکھنے میں ضوبصورت اور اچھا منظر پیش کرتے ہیں ۔ پارک میں بچوں کے لیئے چھوٹے چھوٹے جھولے ہوتے ہیں ۔ چڑیا گھر بھی ہوتا ہے بچوں کے لئے اس میں عمدہ اور اعلیٰ قسم کے اور نایاب جانور ہوتے ہیں ۔ گارڈن ہوتا ہے اور کھانے پینے کی چیزوں کے اسٹول لگے ہوئے ہو تے ہیں جو کہ دل کش منظر پیش کر رہے ہو تے ہیں اکثر لوگ ٹائم پاس کے لیئے پارکوں کا رخ کرتے ہیں ۔
پارک لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے چکے ہیں
پارک ایک کھلی فضاﺅں کا تاثر دیتے ہیں انسان اپنے آپ کو ترو تازہ اور اچھا محسوس کرتے ہیں پارک اچھا ماحول انسان کو منا یا کرتے ہیں ۔
پارک لوگوں کی تفریح کے لیئے ایک اچھی جگہ ہو تی ہے لوگ کسی موقعوں پر یا خوشی کے موقعوں پر پارکوں کا رخ کرتے ہیں موسم سہانا ہوتو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے ۔
پارک انسان کو پاکیزہ آلودگی فراہم کرتے ہیں اور پارک بھی بننے چاہیے ۔صفائی اور ستھرائی کا خاص انتظام ہونا چاہیئے ۔ پارکوں کی دیکھ بھال کرنی چاہیء۔
پارک تفریح کے لئے ایک اچھی جگہ ہو تی ہے
پارک ہمارے ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں ۔
پارکوں کے اندر جو سوئمنگ پول ہوتے ہیں وہ صائی نہ ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں ۔صفائی کا کوئی خاص انتظام نہیں ہوتا ۔ اس لیئے لوگوں نے پارکوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے ۔
حکومت کی غفلت کے باعث یہ سب کچھ ہوا ۔ ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ان پارکوں کے لیئے کچھ اچھے اور بہتر اقدامات کیئے جائیں ۔
Not according to approved topic. approved topic was
HYDERABAD NEW CITY PARK
U have discussed over all parks of the city. We need specific about New city park. Intro is not according to the feature. feature should be reporting based.
No comments:
Post a Comment