Monday, 9 November 2015

Interview with librarian Mazhar Qutub

2k14/MC/63
محمد سعود شیخ
انٹر ویو
لا ئبر یر ین مظہر قطب

تعا رف 
لا ئبر یر ین مظہر قطب لطیف آباد میں عظیم لائبریری نا می ایک لا ئبر یر ی کے ما لک ہیں ۔ یہ 15سال سے اس پیشے سے وابستہ ہیں ۔ مظہر صا حب کتا بو ں سے بے انتہا ءلگاﺅ ر کھتے ہیں ۔ انہو ں نے ڈگر ی کا لج سے بی ۔ ایس ۔ سی کیا ہو ا ہے ۔ یہ لا ئبر یر ی ان کے والد صا حب نے شر وع کی اور ان کی وفا ت کے بعد یہ چلا رہے ہیں ان لا ئبر یر ی میں کتا بو ں کی تعدادتقریباً ۰۰۰۵ہے۔ جو مختلف موضوع پر لکھی گئی ہیں۔ یہ نہایت سبلیقہ مند اور نرم مزاج آدمی ہیں ان کے مطابق


کتابوں پر خرچ ہونے والے پیسے خرچہ نہیں
بلکہ پوری زندگی کے لیئے سرمایہ کاری ہے


س: آپ کتنے سال سے اس لائبریری کو چلارہے ہیں اور آپ کیا دیکھے ہیں لوگوں کے شوق میں اضافہ ہوا ہے یاکمی؟
ج: یہ لائبریری میرے والد مرحوم نے شروع کی اور اس کو تقریباً بیس سال ہو چکے ہیں اور جہاں تک شوق کی بات ہے تو میں کہوں گا کہ اس میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔ آج سے تقریباً دس سال پہلے لوگ کتامیں پڑھ کے بے حد شوقین تھے اور پنا ہر ہر پیسہ کتابوں پر خرچ کردیا کرتے تھے۔

س: اس لائبریری میں آپ کے پاس کتنی کتابیں اور زیادہ تر کاموضوع کیا ہے؟
ج ہمارے پاس اس لائبریری میں تقریباً  ہزار ۵کتابیں ہیں جو مختلف موضوعات پر لکھی گئی ہیں جن میں زیادہ ترکا موضو ع سائنس ہے اور اس کے علاوہ کہانیاں ، ناول، رسالے اور ڈائجسٹ بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں۔

س: آپ کتابیں گھروں کی تعداد اور لوگوں کے شوق کے بارے میں کیا کہیں گے؟
ج: دیکھیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ دور میں دوسرے زلائع کی وجہ سے کتاب گھروں اورکتابوں کیاہمیت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ لیکن ایک خاص طبقہ ابھی بھی کتابوں سے بے انتہا د لگاﺅ رکھتا ہے۔ اور ان میںسے کچھ کم سے کم۵ صفحے پڑھے بغیر اپنے دن کو مکمل نہیں سمجھتے۔

س: کس موضوع پرلوگ آپ سے کتابیں زیادہ طلب کرتے ہیں؟
ج: دیکھیں جہاں تک موضوع کی بات ہے اس پر ہر عمر کے افراد اپنا خاص زوق رکھتے ہیں ۔ بڑی عمر کے افراد زیادہ تر سیاسی اور معاشرتی پر لکھی جانے والی کتابیں طلب کرتے ہیں ۔ جو ان زیادہ تر سائنسی کتابیں اور بچوں کو کہانیاں پسند ہوتی ہیں ۔ عورتیں اور لڑکیاں زیادہ تر ناول اور ڈائجسٹ پڑھنا پسند کرتی ہیں۔

س: آپکے نزدیک لطیف آباد نمبر۸میں شیخ لائبریری ہے جو خاصی بڑی بھی ہے آپ کے خیال میں اس کے ہوتے ہوئے لوگ آپ کے پاس آنا کیوں پسند کریں گے؟
ج:شیخ لائبریری حقیقتاً بہت بڑی ہے لیکن ہمارے پاس کچھ مذہبی کتابوں اور شاعری پر لکھی گئی کتابوں کا ذخیرہ ان سے زیادہ ہے اور ان کتابوں کو پڑھنے والے لوگ ہماری لائبریری کارخ کرتے ہیں۔

س: اس لائبریری سے آپکی ماہانہ کتنی آمدنی ہوجاتی ہے؟
ج: جی اس لائبریری سے بہت زیادہ نہیں تقریباً ۲۱ سے ۵۱ ہزار تک آمدنی ہوجاتی ہے۔

س: کچھ لوگوں کا کہنا ہے لائبریرین ایک بورنگ جاب ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
ج: نہیں ایسا تو کچھ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی جاب ہے جو آپکو روز روز تعلیم یا فتہ بنارہی ہوتی ہے۔ البتہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لائبریرین خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ۔ کیونکہ خاموشی لائبریری کا ایک بنیا اصول بھی ہے۔

س: آپ اگلے دس سالوں میںکتابیں گھروں کا مستقبل کیا دیکھئے ہیں۔
ج : موجودہ دور میں ٹیکنا لوجی بہت تیز ہوگئی ہے اور انسان کی معلومات کے زرائع وسیع ہوگئے ہیں آپ زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرکے ہر طرح کی معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں ہر بندہ اس خرچ کو برداشت نہیں کرسکتا اور وہ معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ کتاب ہی کو سمجھتا ہے۔ لیکن میں یہ کہوں کا کہ یہ ختم نہیں ہو سکتے کیوںکہ یہ ایسی جگہ ہے جہاں انسان اور کتاب کے درمیان کوئی نہیں ہوتا۔

س: آپ اپنے پڑھنے والوں کو کتابوں کے بارے میں کیا پیغام دینا چاہیں گے؟
ج: میں پڑھنے والوں کو یہ کہنا چاہوں گا کہ کتابیں انسان کی بہترین دولت ہیں اور دنیا میں جتنے بھی عظیم لوگ آئے۔ جنہوں نے اپنے ملک اور اپنی قوم کی خدمتکی یا دنیا کو اپنی تحقیق سے نوازا یہ سب لوگ کتابوں سے بے پناہ محبت رکھتے تھے۔ اور اس محبت نے ہی انہیں کامیاب انسان بنایا اور دنیا میں جتنی بھی جدّت آجائے کتابوں کی اہمیت باقی رہے گی۔



 -----------------------  FIRST VERSION -------------------
word space,  photo is required. should have read proofs. 
 If u did not filed in hard copy earlier , this will not be considered. 
 There should be space between  one question  (and its answer) and to another question, Try to not use English word, this will disturb the format. even otherwise  it looks bad.  BSc u can write in urdu, and number of books can be written in words in urdu.
Blue marked is irrelevant question, Blue words are mis-spelled. U should have mentioned its private library. bit compare and contrast between govt and other private library like Shiakh library of unit no 8
This could have been a better interview, if taken with proper home work
Photo of the personality and library required
Questions answer should be like this:
س: 
ج:



محمد سعود شیخ  2k14/MC/63
انٹر ویو
لا ئبر یر ین مظہر قطب

تعا رف 
لا ئبریرین مظہر قطب لطیف آباد میں عظیم لا ئبریری نا می ایک لا ئبریری کے ما لک ہیں ۔ یہ 15سال سے اس پیشے سے وابستہ ہیں ۔ مظہر صاحب کتا بو ں سے بے انتہا ءلگاﺅ رکھتے ہیں ۔ انہوں نے ڈگری کا لج سے B.Scکیا ہوا ہے ۔ یہ لا ئبر یری ان کے والد صا حب نے شر وع کی اور ان کی وفا ت کے بعد یہ چلا رہے ہیں ان لائبریری میں کتا بوں کی تعداد تقریباً 5000ہے۔ جو مختلف موضوع پر لکھی گئی ہیں۔ یہ نہایت سلیقہ مند اور نرم مزاج آدمی ہیں ان کے مطابق
کتابوں پر خرچ ہونے والے پیسے خرچہ نہیں
بلکہ پوری زندگی کے لیئے سرمایہ کاری ہے
س آپ کتنے سال سے اس لائبریری کو چلارہے ہیں اور آپ کیا دیکھے ہیں لوگوں کے زوق میں اضافہ ہوا ہے یاکمی؟
ج یہ لائبریری میرے والد مرحوم نے شروع کی اور اس کو تقریباً بیس سال ہو چکے ہیں اور جہاں تک زوق کی بات ہے تو میں کہوں گا کہ اس میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔ آج سے تقریباً دس سال پہلے لوگ کتامیں پڑھ کے بے حد شوقین تھے اور پنا ہر ہر پیسہ کتابوں پر خرچ کردیا کرتے تھے۔
س اس لائبریری میں آپ کے پاس کتنی کتابیں اور زیادہ تر کاموضود کیا ہے؟
ج ہمارے پاس اس لائبریری میں تقریباً 5000کتابیں ہیں جو مختلف موضوعات پر لکھی گئی ہیں جن میں زیادہ تر کاموضو ع سائنس ہے اور اس کے علاوہ کہانیاں ، ناول، رسالے اور ڈائجسٹ بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں۔



س آپ کتابیں گھروں کی تعداد اور لوگوں کے شوق کے بارے میں کیا کہیں گے؟
ج دیکھیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ دور میں دوسرے زلائع کی وجہ سے کتاب گھروں اور کتابوں کی اہمیت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ لیکن ایک خاص طبقہ ابھی بھی کتابوں سے بے انتہا د لگاﺅ رکھتا ہے۔ اور ان میں سے کچھ کم سے کم 5سفحے پڑھے بغیر اپنے دن کو مکمل نہیں سمجھتے۔
س کس موضوع پرلوگ آپ سے کتابیں زیادہ طلب کرتے ہیں؟
ج دیکھیں جہاں تک موضوع کی بات ہے اس پر ہر عمر کے افراد اپنا خاص زوق رکھتے ہیں ۔ بڑی عمر کے افراد زیادہ تر سیاسی اور معاشرتی پر لکھی جانے والی کتابیں طلب کرتے ہیں ۔ جو ان زیادہ تر سائنسی کتابیں اور بچوں کو کہانیاں پسند ہوتی ہیں ۔ عورتیں اور لڑکیاں زیادہ تر ناول اور ڈائجسٹ پڑھنا پسند کرتی ہیں۔
س کتابیں انسان کی دوست ہوتی ہیں آپ کیا کہتے ہیں؟
ج جی واقعی کتابیں انسان کی بہترین دولت ہوتی ہیں اور اپنی پڑھنے والوں کو تنہائی میں بھی محدود کرتی ہیں۔
س اس لائبریری سے آپکی ماہانہ کتنی آمدنی ہوجاتی ہے؟
ج جی اس لائبریری سے بہت زیادہ نہیں تقریباً 12سے 15ہزار تک آمدنی ہوجاتی ہے۔
س کچھ لوگوں کا کہنا ہے لائبریرین ایک بورنگ (Boring Job)ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
ج نہیں ایسا تو کچھ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی جاب (Job)ہے جو آپکو روز روز تعلیم یا فتہ بنارہی ہوتی ہے۔ البتہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لائبریرین خاموش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ کیونکہ خاموشی لائبریری کا ایک بنیادی اصول بھی ہے۔
س آپ اگلے دس سالوں میں کتابیں گھروں کا مستقبل کیا دیکھئے ہیں۔
ج موجودہ دور میں ٹیکنا لوجی بہت تیز ہوگئی ہے اور انسان کی معلومات کے زرائع وسیع ہوگئے ہیں آپ زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرکے ہر طرح کی معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں ہر بندہ اس خرچ کو برداشت نہیں کرسکتا اور وہ معلومات حاصل کرنے کا زریعہ کتاب ہی کو سمجھتا ہے۔ لیکن میں یہ کہوں کا کہ یہ ختم نہیں ہو سکتے کیوںکہ یہ ایسی جگہ ہے جہاں انسان اور کتاب کے درمیان کوئی نہیں ہوتا۔
س آپ اپنے پڑھنے والوں کو کتابوں کے بارے میں کیا پیغام دینا چاہیں گے؟
ج میں پڑھنے والوں کو یہ کہنا چاہوں گا کہ کتابیں انسان کی بہترین دولت ہیں اور دنیا میں جتنے بھی عظیم لوگ آئے۔ جنہوں نے اپنے ملک اور اپنی قوم کی خدمتکی یا دنیا کو اپنی تحقیق سے نوازا یہ سب لوگ کتابوں سے بے پناہ محبت رکھتے تھے۔ اور اس محبت نے ہی انہیں کامیاب انسان بنایا اور دنیا میں جتنی بھی جدّت آجائے کتابوں کی اہمیت باقی رہے گی۔

No comments:

Post a Comment