Tuesday, 3 November 2015

Tent system in Hyderabad Referred back again

دیکھ لو یہ ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوا ہے۔ آپ نے کیا چینج کیا ہے؟ آپ ”ی“ چینج کریں
کچھ پرانی شامیانے کی کمپنیوں کے نام وغیرہ شامل کرو۔ اور حیدرآباد کی پہلی کمپنی کونسی تھی اس کا کچھ حال احوال ملے
 جائے تو واہ واہ ۔۔ اور شامیانوں کے فوٹو


محمد ذبےر

2k14/MC/67 فےچر

ٹےنٹ سسٹم
 محمد ذبےر
کچھ پرانی شامیانے کی کمپنیوں کے نام وغیرہ شامل کرو۔ اور حیدرآباد کی پہلی کمپنی کونسی تھی اس کا کچھ حال احوال ملے جائے تو واہ واہ ۔۔
شادی ہو ےا مےت، سکھ ہو ےا دکھ، ٹےنٹ تو ہر کوئی لگاتا تھا۔ کوئی سکھ مےں اس کا استعمال کرتا تھا ور کوئی دکھ مےں دونوں ہی صورت مےں لوگ ٹےنٹ (شامیانہ) کا استعمال کرتے تھے۔ چند سال پہلے ٹےنٹ (شامیانہ) سٹم کا کاروبار عروج پر تھا۔ لوگ شادی کے لئے اےک اےک مہےنے پہلے ٹےنٹ کی بکنگ کراتے تھے۔ مےت مےں تو ٹےنٹ کی بکنگ کرانی نہےں پڑتی تھی۔ کےونکہ ٹےنٹ والا مےت کے گھر والوںکو ٹےنٹ خود فراہم کرتے تھے۔ اور مےت کے لےے ٹےنٹ پر کوئی معاوضہ نہےں لےتا تھا۔ اگر کوئی لےتا بھی تھا تو وہ اس سے بہت ہی کم معاوضہ وصول کرتے تھے۔ شاد ی میں پہلے تو لوگ انپے ہی گھروں مےں ٹےنٹ لگاتے تھے ےا اپنے کسی قرےب ےاجاننے والے کے گھر پر ٹےنٹ لگاتے تھے۔ مگر جوں جوں وقت گزرتا گےا لوگوں نے ٹےنٹ کو گھر کے باہر لگانا شروع کےا شروع مےں تو ٹےنٹ مےں صرف مردوں کا انتظام ہوتا تھا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں نے ٹےنٹ مےں عورتوں کا انتظام کرنا بھی شروع کردےا۔

ٹےنٹ سسٹم گلی اور سڑکوں پر لگائے جاتے تھے مگر جب ٹےنٹ سسٹم کا عروج آےا تو ہر گلی اور ہر سڑک لوگ شادی بےاہ موت مےت مےں اس کا استعمال کرتے تھے جب اےک چےز کا عروج ہوتا ہے تو اس کا زوال بھی آتا ہے۔ اس کا زوال ہال کی صورت مےں آےا۔ ٹےنٹ سسٹم کی وجہ سے بےشترمسائل در پےش آتے تھے جن مےں سے سڑکوں کا بلاک ہونا تھا۔ جس سے لوگوں کو کافی تکلےف پےش آتی تھی۔ خصوصاً شادےوں کے موسم ہر اےک گلی ہر اےک سڑک بلاک ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس سسٹم کے خاتمے سے لوگوں کی مشکل ختم ہوئی۔

ٹےنٹ سسٹم کے خاتمے کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کے پاس وقت کا نہ ہونا پہلے لوگوں کے پاس وقت بھی زےادہ اور گلی مےں لوگ اےک دوسرے کے کام آئے تھے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی آپس مےں محبت اور لوگ اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔ کےونکہ آج کی نسل مےں وہ پےار و محبت سے رہنے کا طرےقہ ہی موجود نہےں۔ مگر ان کے آبا و اجداد اور دوسرے بزرگ آپس مےں مےل جول رکھتے تھے۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے پاس وقت کی کمی کا مسئلہ بھی تھا اس وجہ سے لوگوں نے شادی ہالوں کی طرف رجوع کےا ہالوںمےں شادےوں کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ آج تک چل رہا ہے۔ ہال مےں شادی کا انتظام ہال کی انتظامےہ خود سنبھالتی ہے۔ مگر ٹےنٹ مےں انتظام خود ہی کرنے پڑتے تھے ٹےنٹ لگانے سے اتارنے تک تمام انتظام خود ہی کرنے پڑتے تھے۔ ہال کی تعداد مےں آئے دن اضافہ ہی ہورہا ہے اس وقت حےدرآبادمیں ہال کی تعداد بہت زےادہ ہے۔حےدرآباد میں ہال کی تعداد زےادہ ہونے کے باوجود ج ہال والے خود تارےخ دےتے ہےں کہ اس دن کے لےے آپ کی بکنگ ہے۔

ہال کی بکنگ کم سے کم آٹھ سے نو مہےنے پہلے کرانے کے باوجو د ہال والے خود ہی تارےخ دےتے ہےں تو اسی دن شادی کی تارےخ دی جاتی ہے۔ آج ہال کی تعداد مےں اضافہ کے ساتھ ساتھ فل اےئر کنڈےشن ہال بھی آگئے ہےں۔ اور اپنے ہی پسند کی ڈےکورےشن لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ ہال مےں لوگوں کا رجحان اس وجہ سے بھی آےا کہ ہال اور ٹےنٹ کے کرائے مےں کوئی زےادہ فرق نہےں تو لوگ ہال کی طرف متوجہ ہوئے۔

ٹےنٹ سسٹم کا خاتمہ سے ٹےنٹ والوں کی زندگی مشکل سے گزرنے لگی۔ ان کے پاس چند اےک آرڈر آجاتے ہےں شادی کے ۔ اس کے علاوہ حےدرآباد مےں تو لوگ شادی ہال مےں ہی انجام دے رہے ہےں۔
ٹےنٹ سسٹم تو اب موت مےت پر ہی رہ گئے ہےں۔
 محمد ذبےر 2k14/MC/67
نومبر 2015

------------------------------------------------------------------FIRST VERSION ------------------------


AP es ko theek kr k bhejo k hum parrh paeyn, phr bat hogi. File it again till sunday evening 
Referred back 
See ur composing. Is it readable?
fotos are also required
آ پ نے ”ی“ کے لئے” آئی “کے بجائے” وائی“ کی کی استعمال کی ہے۔ اپنی کمپوزنگ دیکھ لیں اور اسکو ٹھیک کریں
محمد ذبےر 2k14/MC/67 فےچر
"ٹےنٹ سسٹم "
شادی ہو ےا مےت سکھ ہو ےا دکھ ٹےنٹ تو ہر کوئی لگاتا تھا۔ کوئی سکھ مےں اس کا استعمال کرتا تھا ور کوئی دکھ مےں دونوں ہی صورت مےں لوگ ٹےنٹ (تنبو) کا استعمال کرتے تھے۔ چند سال پہلے ٹےنٹ (تنبو) سٹم کا کاروبار عروج پر تھا۔ لوگ شادی کے لئے اےک اےک مہےنے پہلے ٹےنٹ کی بکنگ کراتے تھے۔ مےٹ مےں تو ٹےنٹ کو بکنگ کرانی نہےں پڑتی تھی۔ کےونکہ ٹےنٹ والا مےت کے گھر والوں ٹےنٹ خود فراہم تھا۔ اور مےت کے لےے ٹےنٹ پر کوئی معاوضہ نہےں لےتا تھا۔ اگر کوئی لےتا بھی تھا تو وہ اس سے بہت ہی کم معاوضہ وصول کرتے تھے۔ پہلے تو لوگ انپے ہی گھروں مےں ٹےنٹ لگاتے تھے ےا اپنے کسی قرےب ےاجاننے والے کے گھر پر ٹےنٹ لگاتے تھے۔ مگر جوں جوں وقت گزرتا گےا لوگوں نے ٹےنٹ کو گھر کے باہر صرف شروع کےا شروع مےں تو ٹےنٹ مےں صرف مردوں کا انتظام ہوتا تھا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہی لوگوں نے ٹےنٹ مےں عورتوں کا انتظام کرنا شروع کردےا۔ 
ٹےنٹ سسٹم گلی ور سڑکوں پر لگائے جاتے تھے مگر جب ٹےنٹ سسٹم کا عروج آےا تو ہر گلی اور ہر سڑک لوگ شادی بےاہ موت مےت مےں اس کا استعمال کرتے تھے جب اےک چےز کا عروج ہوتا ہے تو اس کا زوال بھی آتا ہے۔ اس کا زوال ہال کی صورت مےں آےا۔ ٹےنٹ سسٹم کی وجہ سے بےسٹر مسائل در پےش آتے تھے جن مےں سے سڑکوں کا بلاک ہونا تھا۔ جس سے لوگوں کا کافی تکلےف پےش آتی تھی۔ خصوصاً شادےوں کے موسم ہر اےک گلی ہر اےک سڑک بلاک ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس سسٹم کے خاتمے سے لوگوں کی مشکل ختم ہوئی۔ 
ٹےنٹ سسٹم کے خاتمے کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کے پاس وقت کا نہ ہونا۔ پہلے لوگوں کے پاس وقت بھی زےادہ مگر وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کے پاس وقت کی کمی کا سامنا آےا اور لوگوں مےں شعور آےا تو لوگوں نے اور گلی مےں لوگ اےک دوسرے کے کام آئے تھے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی آپس مےں محبت اور لوگوں اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔ کےونکہ آج کی نسل مےں وہ پےارے محبت سے رہنے کا طرےقہ ہی موجود نہےں۔ مگر ان کے آبا و اجداد اور دوسرے بزرگ آپس مےں مےل جول رکھتے تھے۔ 
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے پاس وقت کی کمی کا مسئلہ بھی تھا اس وجہ سے لوگوں نے شادی ہالوں کی طرف رجوع کےا اس مےں شادےوں کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ ج تک چل رہا ہے۔ ہال مےں شادی کا انتظام ہال کی انتظامےہ خود سنبھالی ہے۔ مگر ٹےنٹ مےں انتظام خود ہی کرنے پڑتے تھے ٹےنٹ لگانے سے اتارنے تک تمام انتظام خود ہی کرنے پڑتے تھے۔ ہال کی تعداد مےں آئے دن اضافہ ہی ہورہا ہے اس وقت حےدرآباد ہال کی تعداد بہت زےادہ ہے۔ آج ہال والے خود تارےخ دےتے ہےں کہ اس دن کے لےے آپ کی بکنگ ہے۔ 
تو اسی دن شادی کی تارےخ دی جاتی ہے۔ آج ہال کی تعداد مےں اضافہ کے ساتھ ساتھ فل اےئر کنڈےشن ہال کا بھی آگےا ہے۔ اور اپنے ہی پسند کی ڈےکورےشن لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ ہال مےں لوگوں کا رجحان اس وجہ سے بھی آےا کہ ہال اور ٹےنٹ کے کرائے مےں کوئی زےادہ فرق نہےں تو لوگ ہال کی طرف متوجہ ہوئے۔ 
ٹےنٹ سسٹم کا خاتمہ سے ٹےنٹ والوں کی زندگی مشکل سے گزرنے لگی۔ ان کے پاس چند اےک آرڈر آجاتے ہےں شادی کے ۔ اس کے علاوہ حےدرآباد مےں تو لوگ شادی ہال مےں ہی انجام دے رہے ہےں۔ 
ٹےنٹ سسٹم تو اب موت مےت پر ہی رہ گئے ہےں۔ 

No comments:

Post a Comment