Tuesday 3 November 2015

FG College Hyd Mizna



ایف جی ڈگری کالج حیدرآباد 

مزنہ رئیس الدین  
2k14/ Mc/156 


 اچھے تعلیمی ادارے ہمیشہ اپنے طالب علم کی شخصیت پر گہر ااثر چھوڑتے ہیں۔ ٹیگور کی شانتی نکیتن یونیورسٹی ہو، یا علی گڑھ یونیورسٹی اور کالج یا دیرہ دون کالج انہوں نے اپنے طالب علموں کو نہ صرف تعلیم دی بلکہ تربیت بھی دی۔ اور زندگی کے بارے میں ایک نقط نظر بھی سکھایا۔ یہی ایک اچھے تعلیمی ادارے کی پہچان ہوتی ہے۔ 

معاشرے کی ترقی کا راز تعلیمی اطوار سے وابستہ ہوتا ہے .دنیا کے ترقی یافتہ
 ممالک صرف اور صرف تعلیم ہی کی بنا پر ترقی کی منازل تے کرتے ہیں اور اس کام کے لئے تعلیمی ادارے قایم کے جاتے ہیں .جو معاشرے میں لوگوں کو بہتر خدمات پیش کر سکتے ہیں .اور پڑھا لکھا معاشرہ ہی کامیاب مستقبل کا حامل ہے .تاہم پاکستان میں خواندگی کی شرح انتہائی حد تک کم ہے .جس کے بائیس آج بھی پاکستان ترقی پذیر ممالک کی گنتی میں آتا ہے .

اگر بات کی جائے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی تو معلوم ہوگا کے
 یہاں بھی سرکاری ستہ پر تعلیمی ادارے بہتر طریقے سے کام نہیں کر رہے .لیکن یہاں ایک ایسا ادارہ موجود ہے جو تعلیم کو فروغ دے رہا ہے .فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج حیدرآباد کا واحد کالج ہے جہاں سے حاصل کردہ تعلیم کی حیثیت بہت اھم ہے.اور یہ حیدرآباد کا واحد ایسا ادارہ ہے جو سیمی گورنمنٹ کو ایجوکیشن ہے .یہ کالج تقریباً ٥٠٠٠ مربع گز کی زمین پر واقعیا ہے .اس کے اندر داخل ہوتے ہے وسی میدان ہے .اور دایں جانب پرنسپل ور وائس پرنسپل کا آفس موجود ہے .پرنسپل کے آفس کے برابر سے ہی اوپر کی جانب کشادہ کلاسز ہیں.جہاں سندھ بورڈ کی تعلیم فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی بنی بلڈنگ میں فیڈرل بورڈ کی تعلیم بھی فراہم کی جارہی ہے جبکے یہاں کا فیڈرل بورڈ پاس کرنا جوے شیر لانے کے برابر ہے یہ ہی وجہ ہے کے فیڈرل بورڈ کی یہاں زیادہ اہمیت نہیں ہے .ایک باسکٹ بال کا کوٹ بھی موجود ہے اور اس کے ساتھ کلاسوں کے سامنے ایک خوبصورت ہرا بھرا پھولوں سے بھرا گارڈن بھی ہے .
اس کالج کی عمارت قدیم طرز کی تعمیر ہے لیکن اگر آج بھی دیکھا جائے تو دوسرے کالجوں کی عمارتوں کے مقابلے میں بلکل نیی طرز کی معلوم ہوتی ہے .دوسرے کالجوں کی عمارتیں بابا آدم کے زمانے کے کھنڈر نما ہسپتال لگتے ہیں .جب کے ایف.جی کی عمارت آج بھی دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کوئی نئی عمارت حال ہی میں تعمیر ہوئی ہے .
کالج کے قوانیں و ضوابط انتہائی سخت ہیں یہاں ہر عام بندے کے پڑھنے کے بس کی بات نہیں.بہت ہی کم تعداد میں طلبہ ایڈمشن لیتے ہیں اور جو لیتے ہیں ان میں سے بھی کچھ ایک مہینہ بھی مشکل سے ہی گزارتے ہیں اور کالج چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں.
کالج کی پنکچو التی بھی اتنی ہے سخت ہے جیسے یہ کالج نہیں کوئی اسکول لگتا ہے وہ بھی پرائمری.اور نظر ثانی کریں تو یہ حیدرآباد کا واحد کالج ہے جہاں یونیورسٹی کی طرح باقاعدہ طور پر انٹری ٹیسٹ لیا جاتا ہے اس کے بعد بلکل اس ہی طرح لسٹ لگائی جاتی ہے .یہاں اسٹوڈنٹس کے کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی

ہے.کیوں کے ہر کوئی ٹیسٹ پاس نہیں کر پاتا .
طلبہ و طالبات کی حاضری کا معیار بھی اس ہی طرح کیا جاتا ہے جیسے یہ کالج نہیں بلکے تنخواہ دینے والا پرائیویٹ ادارہ ہے جہاں ورکرز کو ٤ سے ٥ چھٹیاں کرنے پر نکال دیا جاتا ہے .
اگر کالج کے بارے میں لوگوں کا عام تاثر دیکھا جائے تو کچھ لوگوں کی نظر میں یہ گدھوں کو انسان بنانے والا ادارہ بھی مانا جاتا ہے جبکے کچھ لوگوں کی نظر میں یہ صرف اصول پسند کالجوں کی فہرست میں آتا ہے .
کالج میں جب بریگدیر کی آمد پر بھی روح پرور منظر ہوتے ہیں باقاعدہ طور پر مہنگی مہنگی قالینیں بچھائی جاتی ہیں اور استقبال میں پھولوں کے ہار اس طرح سے پہناہے جاتے ہیں جیسے وہ ابھی سیدھے یہاں کوئی جنگ فتح کر کے آے ھوں .
اساتذہ کا روئیہ بھی طالب علموں کے ساتھ بہت قریبی ہوتا ہے تاکے طلبہ و طالبات پر سہی توجہ دی جا سکے اور یہاں اسکالر شپ کے ذریعے ان کے اعتماد میں بھی اضافہ کیا جاتا ہے . 


09/11/2015


 --------------------------  FIRST VERSION -----------------------
This is article, not feature.  See what is feature. U should write ur name in urdu and also category of writing,  roll number, year, date etc. photo is also required. If u can rewrite it and submit it till Sunday then ok,  
ستقبل کی کامیابی کی شاہراہ (ایف .جی ڈگری کالج حیدرآباد کینٹ )


شہر حیدرآباد کا واحد سیمی گورنمنٹ کو ایجوکیشن ادارہ فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج طالب علموں کو معیاری تعلیم فراہم کررہا ہے .یہ شہر کے کینٹ ایریا میں مرکزی سررک پر واقعیا ہے .٢٠٠٢ میں قائم فڈرل بورڈ آف اسلام آباد کے ساتھ وابستہ شریک تعلیمی نظام کے ساتھ بہترین اداروں میں سے ایک ہے .ان کی ترجیح ہے نہ صرف ایک با منی تعلیم فراہم کرتے ہیں لیکن یہ بھی ایک بہت سازگار اور نظم و ضبط کے ماحول کے ساتھ ان کے مفید شہری بنانے کے لئے طالب علم کی صلاحیتوں اور آداب کو بڑھانے کے لئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں 

اس کالج کے طالب علموں کو معیاری تربیت اور تعلیم کی پیشکش ( انجینرنگ ,میڈیکل ,آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کی حمایت میں عالمی معیار کے ادارے کے ویژن کے لئے قایم کیا ہے .یہاں فڈرل بورڈ اور سندھ بورڈ دونوں تعلیمات فراہم کی جارہی ہیں اور سال کے نصف ہوتے ہے کالج کے اساتذہ فڈرل نظام کے مطابق دونوں بورڈوں کے سینڈ اپ امتحان لیتے ہیں .جس میں طالب علموں کا حاضر ہونا اتنا ہے ضروری ہوتا ہے جتنا کے مچھلی کا زندہ رہنے کے لئے پانی .جس طرح مچھلی پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی اس ہے طرھ کالج کا ہر ایک طالب علم یہ سینڈ اپ ایگزامس دیے بغیر کالج میں اپنی تعلیم مکمّل نہیں کرسکتا .اور یہاں کی ایک اہم خاصیت یہ بھی ہے کے کلاس ختم ہونے کی گھنٹی بجنے کی دیر ہوتی ہے کے دوسری کلاس لینے کے لئے دوسرا ٹیچر پہلے سے ہے گیٹ پر موجود ہوتا ہے .اور نظم و ضبط کی ایک انتہا یہ بھی ہے کے جب کبھی کلاس میں کوئی ٹیچر موجود نہ ہو تو پھر بھی کسی طالب علم کی اتنی جرات نہیں ہوتی کے کسی دوسرے میل یا فیمیل طالبہ سے بات کرلے .

ایف .جی کالج تعلیمی شعبے کے ساتھ ساتھ اور دوسرے شعبوں میں بھی اپنا اہم کردار نمایاں کرتا رہتا ہے .طالب علموں کے ٹیلنٹ کو جاننے اور حوصلہ دینے کے لئے ایسے موقے بھی فراہم کرتا رہتا ہے جو ان کی ہمّت اور حوصلہ افزائی کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں .اور ان پروگراموں کو جج کرنے کے لئے بریگیڈیر کو مدو کیا جاتا رہا ہے ساتھ ہی کالج میں ہر سال فوڈ فیسٹیولس کی تقریب بھی منعقد کی جاتی ہے .

اگر کالج کے سخت قوانینوں اور نظم و ضبط کی طرف نظر ثانی کریں تو یہ ادارہ طالب علموں کی جانب سے کی گیئ غلطیاں اور قبول نہ کی جانے والی حرکتوں پر کڑ ی سے کڑ ی سزا دینے میں بھی پیچھے نہیں ہتا .جیسا کے ایک بار طلبا کا گروپ اپنی کلاس کو بنک کر کے تفریح کے لئے ہوسڑی روانہ ہوگیا تھا اور جب واپس لوٹا تو انہیں سخت سزا دینے کے ساتھ ساتھ ١٥ دن کے لئے کالج سے ریسٹیکٹ بھی کردیا گیا تھا . اکثر دیر سے آنے والے طلبہ کو بھی سزا کے طور پر ایک قطار میں کھڑا کردیا جاتا ہے .

ایف .جی کالج سے جو بڑے نام پڑھ کر گئے ہیں ان میں جناب نور حسن خوجہ اور نور حسن نظامانی بھی شامل ہیں جو آج ایک عہدے پر منصب ہیں .

فڈرل کالج میں طبیعات ,حیاتیات ,سائنس اور حیاتیاتی میوزیم اور عملی اسباق کے لئے رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک واسی مجمے کے ساتھ ایک لائبریری بھی ہے .یہ ایف .جی ڈگری کالج کے طور پر دنیا کو فتح کرنے اور آگے جانے کے لئے طالبعلموں کو ہزاروں کی تعداد میں کمیونٹی کی قیادت میں اس کا حصّہ کیا ہے کے با قاعدگی سے مطمین کالج گریجو ایشن مستقبل کی کامیابی کے لئے ایک "ہائی وے "ہے 

No comments:

Post a Comment